امام محمد عبدہ حیات وخدمات

DSpace/Manakin Repository

امام محمد عبدہ حیات وخدمات

Show full item record

Title: امام محمد عبدہ حیات وخدمات
Author: Lone, Abdul Hamid(Scholar); Aslahi, Mohd Aslam(Guide)
Abstract: اس تحقیقی مقالے میں محمد عبدہ کی پیدائش سے ماقبل اور مابعد مصر میں رونما ہونے والے سماجی، تہزیبی، تاریخی اور مزہبی واقعات وحالات پر روشنی ڈالی گئی ہے نیز ان حقائق ومحرکات کو واضح کیاگیا ہے جن کے نتیجے میں سرزمین مصر پر ایک لمبی مدت تک تاریخی وجہالت کو غلبہ حاصل تھا۔ گزشتہ صدی کے ترقیاتی احوال وکوائف پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس ضمن میں محمد علی کے دور حکومت اور اس کے بعد مصر میں روبد عمل آنے والی علمی، ادبی نیز معاشرتی تبدیلیوں کی وضاحت کی ہے۔ اس سلسلے میڑ محمد علی کے کردار کو خاص طور پر نمایاں کیا ہے کیونکہ اہل مصر کی سماجی، سیاسی اور تعلیمی بیداری وارتقاء میں انکی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ امام محمد عبدہ کی ولادت، تعلیم وتربیت نیز انکی ذاتی زندگی کے دیگر اہم احوال وواقعات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ان کے خاندانی پس منظر کا تفصیلی ذکر کیا گیا ہے۔ مقالے میں ان کی تعلیم وتربیت، زندگی، شخصیت کی بنیادی تعمیر وتشکیل میں جن اہم شخصیات اور اساتزہ کا ہاتھ رہا ہے ان کا ذکر بھی کیا گیا ہے۔ امام محمد عبدہ کی جملہ ادی نگارشات پر تحقیقی اور تفصیلی نگاہ ڈالی گئی ہے۔ ان کی نثر نگاری اور اس کے خصائص وامتیازات اور جدید عربی زبان وادب پر اس کے اثرات کو نمایاں کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔مقالے کے آخر میں امام محمد عبدہ کی اسلامی خدمات نیز انکی مزہبی افکارو نظریات کو اجاکر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
URI: http://dspaces.uok.edu.in/handle/1/135
Date: 1995


Files in this item

Files Size Format View
3.doc 22.5Kb Microsoft Word View/Open

This item appears in the following Collection(s)

Show full item record

Search DSpace


Advanced Search

Browse

My Account