مصر کی جدید عربی شاعری میں قومی رحجانات

DSpace/Manakin Repository

مصر کی جدید عربی شاعری میں قومی رحجانات

Show full item record

Title: مصر کی جدید عربی شاعری میں قومی رحجانات
Author: Syed, Mumtaz Ahmad(Scholar); Shad Hussain(Guide)
Abstract: اس تحقیقی مقالے میں قومیت کے عمومی تصور کو واضح کیا گیا ہے اور اس تصور کے اہم عناصر کو زیر بحث لاتے ہوۓ یہ بات سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ جب وطن اور وطن پرستی ہی عام آدمی کے ساتھ ساتھ مفکروں کو بھی قوم پرستی کی طرف مائل کرتی ہے۔ گنجائش نہ ہوتے ہوۓ بھی عربیوں کی قومی شاعری کے مختلف مراہل کو زیر بحث لایا گیا ہے ار اس کے لۓ تاریخ ادب عربی کے ادوار کی متفق علیہ تقسیم کوبنیاد بنایا گیا ہے اور جاہلی دور سے شروع کرکے عثمانی دورتک عوبوں کی قومی شاعری کے اپنے مطالعے کے نتائج پیش کۓ گۓ ہے۔ ان ایام میں عام طور پر عرب "محدود قومیت" کے تصور سے نا آشنا تھے اور وہ ابھی مصر وشام اور عراق ویمن کے متعرق خانوں میں مقید نہیں ہوگۓ تھے۔ اسلامی خلافت کا مرکزی دھاگا یا خلافت کو قائم رکھنے کا خواب ابھی مسلمانوں کی قومیت کو اکٹھے رکھے ہوۓ تھا۔ مقالے کے دوسری حصے میں جدید مصر کی قومی شاعری کے رحجانات، عناصر اور اہم علمبرداروں پر بات کی گئی ہے اور مقالے کے پس منظر کو صاف اور واضح کرنے کے لۓ دور جدید کے مصر کے اہم سیاسی واقعات کو زیر بحث لایا گیا ہے اور نشاۃ انشائیہ کے محرکات وعناصر پر تفصیلی بات کی گئی ہے۔
URI: http://dspaces.uok.edu.in/handle/1/136
Date: 2008


Files in this item

Files Size Format View
4.doc 22Kb Microsoft Word View/Open

This item appears in the following Collection(s)

Show full item record

Search DSpace


Advanced Search

Browse

My Account